the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تقریباً۲؍لاکھ روپئے کے زیورات برآمد
ناندیڑ:۹؍اپریل (اعتماد نیوز)ناندیڑ شہر کے مختلف علاقوں میں مکانات میں پیش آئے چوری کے واقعات کا سراغ لگانے کا ذمہ ایس پی پرم جیت سنہہ دھیا نے ایل سی بی کی ٹیم کے سپرد کیا تھا ۔ ایل سی بی کے انسپکٹر سمپت شندے اور ان کی ٹیم نے چوری کے واقعات میں ملوث دو فرار چوروں کا سراغ لگاکر انہیں حراست میں لیا ۔ سید ذاکر سید جعفر (۲۵سال ) ، سید شاہد سید جعفر



(۲۱سال ) ان دونوں کو ایل سی بی ٹیم نے پکڑ لیا ۔ پولس تحقیقات میں دونوں نے قبول کیا کہ اےئرپورٹ پولس اسٹیشن ، بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن ، شیواجی نگر پولس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے کچھ چوری کے واقعات میں یہ دونوں ملوث تھے ۔ پولس نے ان کے پاس سے تقریباً۲؍لاکھ روپئے کے سونے کے زیورات برآمد کئے جو انہوں نے مختلف مکانو ں سے چوری کئے تھے ۔ فی الحال ان دونوں چوروں کو اےئرپورٹ پولس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.